
admissions Fall Semester 2025 Announced
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں فال سمسٹر 2025 کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ یہ داخلے بی ایس۔ ایم ایس ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں دیئے جا رہے ہیں۔
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ
اپنے تعلیمی مستقبل کو ہزارہ یونیورسٹی کے معیاری اور تحقیقی ماحول کے ساتھ روشن بنائیں۔
جدید لیبز اور لائبریری
تجربہ کار اساتذہ
خوبصورت قدرتی ماحول
ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت
ریسرچ بیسڈ جدید تعلیم، تجربہ کار فیکلٹی، اور جدید تحقیقی سہولیات
بی ایس ۔ ایم ایس ۔ایم فل اور پی ایچ ڈی کے یہ داخلے چاروں فکیلٹیز
• FACULTY OF ARTS & HUMANITIES
• FACULTY OF BIOLOGICAL & HEALTH SCIENCES
• FACULTY OF NATURAL & COMPUTATIONAL SCIENCES
• FACULTY OF LAW & SOCIAL SCIENCES
میں دیئے جا رہے ہیں ۔
BS پروگرامز کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ:
25 جولائی 2025
جن امیدواروں کے ایف اے ۔ ایف ایس سی کے نتائج ابھی تک نہیں آئے وہ فرسٹ ائیر ریزلٹ کی بنیاد پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
MS/MPhil اور PhD کے لیے انٹری ٹیسٹ:
ہر جمعہ صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی ۔ بلاک نمبر 3 میں منعقد ہوگا
آن لائن اپلائی کریں:
https://admissions.hu.edu.pk
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے سٹوڈنٹس سروس سینٹر کے فون نمبرز :
0310-5345345 | 0342-4398891
0997-414520 | 0997-414543
پہ رابطہ کریں
ایڈمشن کے متعلق معلومات اور رہنمائی کے لئے سٹوڈنٹس سروس سینٹر ہفتہ اور اتوار کو صبح 10:00 تا دوپہر 2:00 بجے تک کھلا رہے گا:
اپنا روشن تعلیمی سفر آج ہی شروع کریں!